Results 1 to 2 of 2

Thread: جج ہٹانا کافی نہیں، نواز شریف کو بلا تاخیر رہا کیا جائے: مریم نوا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic جج ہٹانا کافی نہیں، نواز شریف کو بلا تاخیر رہا کیا جائے: مریم نوا

    جج ہٹانا کافی نہیں، نواز شریف کو بلا تاخیر رہا کیا جائے: مریم نواز
    500071 66862369 - جج ہٹانا کافی نہیں، نواز شریف کو بلا تاخیر رہا کیا جائے: مریم نوا

    مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ معاملہ کسی جج کو معطل کرنے کا نہیں بلکہ اس فیصلے کو معطل کرنے کا ہے جو اس جج نے دیا۔ صرف جج کو فارغ کر دینا کافی نہیں۔ اس کے فیصلے کو کلعدم قرار دیا جائے اور نواز شریف کو انصاف فراہم کرتے ہوئے کسی تاخیر کو بغیر رہا کیا جائے.

    اØ+تساب عدالت Ú©Û’ جج ارشد ملک Ú©Ùˆ عہدے سے ہٹانے Ú©Û’ فیصلے پرردعمل میں مریم نواز Ù†Û’ اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اللّہ کا شکر ہے! مگر معاملہ کسی جج Ú©Ùˆ معطل کئے جانے کا نہیں۔ اس فیصلے Ú©Ùˆ معطل کرنے کا ہے جو اس جج Ù†Û’ دیا معاملہ کسی جج Ú©Ùˆ عہدے سے نکالنے کا نہیں۔اس فیصلے Ú©Ùˆ عدالتی ریکارڈ سے نکالنے کا ہے جو اس جج Ù†Û’ دباؤ میں دیا۔ معاملہ کسی جج Ú©Ùˆ فارغ کرنے کا نہیں ØŒ اس Ú©Û’ فیصلے Ú©Ùˆ فارغ کرنے کا ہے۔
    مریم نواز Ù†Û’ مزید کہا کہ ‏جج Ú©Ùˆ فارغ کرنے کا واضØ+ مطلب یہ ہے کہ معزز اعلیٰ عدلیہ Ù†Û’ Ø+قائق Ú©Ùˆ تسلیم کر لیا ہے، اگر ایسا ہی ہے تو وہ فیصلہ کیسے برقرار رکھا جا رہا ہے جو اس جج Ù†Û’ دیا۔ اگر فیصلہ دینے والے جج Ú©Ùˆ سزا سنا دی ہے تو اس بےگناہ نواز شریف Ú©Ùˆ کیوں رہائی نہیں دی جا رہی جس Ú©Ùˆ اسی جج Ù†Û’ سزا دی۔
    مریم نواز Ù†Û’ کہاکہ ‏اگر ایک جج مس Ú©Ù†ÚˆÚ©Ù¹ کا مرتکب پایا گیا ہے اور اسے اپنے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے تو اس مس Ú©Ù†ÚˆÙ†Ú©Ù¹ کا نشانہ بننے والے Ú©Ùˆ سزا کیسے دی جاسکتی ہے۔انھوں Ù†Û’ کہا کہ ‏نواز شریف تین بار وزیر اعظم Ú©Û’ عہدے پر فائز رہنے والے پاکستان Ú©Û’ پہلے اور واØ+د شخص ہیں اور وہ شخص آج بے گناہ ثابت ہو جانے Ú©Û’ باوجود جیل Ú©ÛŒ سلاخوں Ú©Û’ پیچھے قید ہے۔ یہ کہاں کا انصاف ہے۔ کیا صرف جج Ú©Ùˆ فارغ کر دینا کافی ہے؟ ہرگز نہیں۔ ‏اعلی عدلیہ سے مودبانہ گزارش کرتی ہوں Ú©Û’ فیصلے Ú©Ùˆ کلعدم قرار دیا جائے اور نواز شریف Ú©Ùˆ انصاف فراہم کرتے ہوئے کسی تاخیر Ú©Ùˆ بغیر رہا کیا جائے۔ اب یہ معاملہ نواز شریف تک Ù…Ø+دود نہیں رہا۔ میں انصاف Ú©Û’ لیے اعلی عدلیہ Ú©ÛŒ طرف دیکھ رہی ہوں، منتظر رہوں گی۔
    2gvsho3 - جج ہٹانا کافی نہیں، نواز شریف کو بلا تاخیر رہا کیا جائے: مریم نوا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جج ہٹانا کافی نہیں، نواز شریف کو بلا تاخیر رہا کیا جائے: مریم

    2gvsho3 - جج ہٹانا کافی نہیں، نواز شریف کو بلا تاخیر رہا کیا جائے: مریم نوا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •